Tanzeem Al Awan International

Tanzeem Al Awan Intl

Tanzeem AlAwan International Officially Launched on 25 Dec 2020 in Islamabad. Tanzeem Al Awan International is the only Tanzeem who based on Record of 1860 to 1931 from Sub Continent District Revenue Records Bandobast etc.
To Join Tanzeem Al Awan International Just 3 Requirements.

  1. Khatm e Nabwat S A A W Declaration (تنظیم الاعوان انٹرنیشنل میں شمولیت کی اہلیت کی پہلی شق حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوت پرایمان ہو اور بعد میں کوئی بھی دعویٰ دار جھوٹا کذاب اور لعین ہونے پر یقین ہو)
  2. Provide Caste Details with Evidence of Revenue Record 1860 TO 1931 (How I Got This?)
  3. Ancestor Of Hazrat Abbas Alamdar Salam Allah Elehe(اعوان قبیلہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے غیر فاطمی بیٹےحضرت عباس علمدار سلام اللہ علیہ سے ہیں جن کی اولاد میں سے حضرت عون قطب شاہ برصغیر آئے اور وادی سون کے مقام پر قیام کیا برصغیر میں آباد اعوان حضرت عون قطب شاہ کی اولاد ہیں۔ )

Just Contact Us We Will Assist you to collect Documents.

اغراض و مقاصد

اعوان قبیلہ علوی النسب ہے مگر پچھلے کچھ عرصہ میں جعلی تنظیموں نے بغیر تحقیق اس میں ایسے لوگوں کو شامل کیا جو اعوان نہیں تھے جس سے اصل اعوان قبیلہ کو سبکی اور ہزیمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے افکار الاعوان پاکستان نے اس سلسلہ میں قبیلہ کو ایک ایسا پلیٹ فورم مہیا کرنے کا تہیہ کیا ہے کہ جس کی بنیاد تین چیزوں پر ہو ختم نبوت ﷺ پر کامل یقین ہو، سرکاری ریکارڈ سے اعوان ثابت ہو اور اولاد حضرت عباس علمدار سلام اللہ علیہ ہو۔ تنظیم الاعوان انٹرنیشنل کا بنیادی مقصد قوم کی توقیر بچانا ہے جس کے لئے سب سے پہلے قبیلہ میں نسبی آگاہی ضروری ہے قبیلہ کے نوجوان طلبہ کی تعلیمی رہنمائی مہیا کی جائے گی قبیلہ کے افراد کو مفت قانونی معاونت فراہم کی جائے گی۔ قبیلہ کے غریب نوجوانوں کو روزگار میں مدد فراہم کی جائے گی۔ اور اگر اعوان قبیلہ کے صاحب حیثیت افراد نے مدد کی تو غریب بچیوں کو عزت سے رخصت کرنے کا اہتمام بھی کیا جائے گا


تنظیم الاعوان انٹرنیشنل مرکزی باڈی، صوبائی باڈیزاور جن علاقوں میں اعوان کافی تعداد میں ہیں ان علاقوں میں ضلعی تنظمیں بھی بنائی جا رہی ہیں


تنظیم الاعوان انٹرنیشنل سینٹرل باڈی

تنظیم الاعوان انٹرنیشنل پنجاب باڈی

تنظیم الاعوان انٹرنیشنل سندھ باڈی

تنظیم الاعوان انٹرنیشنل بلوچستان باڈی

تنظیم الاعوان انٹرنیشنل خیبر پختونخواہ باڈی

تنظیم الاعوان انٹرنیشنل کشمیر باڈی

تنظیم الاعوان انٹرنیشنل اوور سیز باڈی


Contact Numbers

Shah Muhammad Awan Advocate (03008608035)

Imran Ehsan Awan (03335432820)

عہدیداران تنظیم الاعوان انٹرنیشنل