47 thoughts on “اعوان اولاد حضرت عباس علمبردارؒ

  1. قطب شاہ تو عون بن یعلی ھی ھیں اور موجودہ شجروں کی پٹیاں انھیں کے فرزندوں تک پہنچتی ھیں مگ یہ کہنا کہ یہ ساری اولاد حضرت عون قطب شاہ کی ھے ٹھیک نہ ھے اس میں حضرت عبد اللہ بن قطب حیدر کے پانچ فرزندوں اور دیگر علوی سادات جو نسبی مجہول ھو چکےلوگتھے تھے بھی شامل کر لئے گئے ھیں ھیں۔ اسکے علاوہ بھی مراثیوں نے غیر قریشی نو مسلموں کو گھسیڑ دیا ھے ھے ان سب باتوں کی نشان دیہی کے لئے میری ID کی visit کرلیں

    1. Assalam o alaikum kya koi mjy ye bata sakta hai k awan qoum ki asal kahan tak hai..?? I mean ham hazrat Ali ki aulad hain..?? Jesa k mei ne suna hai k hazrat rz ki zoja saniya se hamari nasal chali hai, please guide ker. Dijiye

    2. Sir I”m from Peshawar sir meray pas 1870 ka documents hain jin main hamari Qom qutab shahi awan lekhi hai mujay mera family tree hazrat Abbas (R.A) tak kahan say melay ga plz guide me sir

    3. Asalam o Alaikum..
      Sir mujhy ye janana hai k Awon qutab shah ibn Ya’la k total bety kitny hn??
      Hmaara nasb un sy miltaa hai..

  2. واہ اعلی یہ واقعی ایک فرضی کردار قطب حیدر غازی کےپیچھےلگے ھوئے ھیں

  3. سلام علیکم, ما شاء اللہ جناب محترم و مکرم شاہ صاحب: کیا کہنا آپ کی ٹیم نے ثابت کر دیا کہ اب تک چور دروازے سے اعوان بننے والے اور اپنے باپ دادا کو بدل بدل کر پیش کرنے والے مسٹر محبت اور ان کے اندھے مقلدین جو حضرت عون قطب شاہ کی ازواج مطہرات اور پاکیزہ اولاد کو کسی افسانوی ملک قطب حیدر سے اٹیچ کر کے لعنت کے مستحق ہیں چونکہ حدیث کی روشنی میں اگر کوئی اپنا باپ بدلے یا کسی دوسرے کا باپ بدلنے کی بیہودہ کوشش کرے تو وہ ملعون ہوتا ہے۔ بے شک اس پر اللہ اور اس کے رسول کریم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی لعنت برستی ہے۔ اب چونکہ حقیقت واضح تر ہو گئی ہے توجناب اب سوال یہ ہے کہ کیا اگر یہ اس لعنت سے بچنے کے لیے پیشمان ہو کر توبہ کر لیں تو ان کی توبہ قبول ہو سکتی ہے؟

    1. اسلام علیکم کیا حال ھے جناب ham ne ek watsaap gurop banaya hi
      ALVI ALL WARLD GUROP
      Es m ham serif apni alvi qom k bare m malomat sher krte hin
      Pls ap b es gurop ka hesa bane شکرئہ

      03147963044 sajid alvi

  4. بسمہ تعالیٰ
    اللہ آپ کو مزید حقائق سامنے لانے اور حق پر مبنی انکشاف کرنے کی توفیق عطاء فرمائے، اور حضرت عباس علمدار ابن امام علی (صلوات اللہ علیہما) کی وکالت پر زور طریقہ سے کرنے توفیق مزید کے ساتھ ساتھ آپ کو یزید پرستوں کے شر سے بچائے۔

    1. AOA, dear sir, I am Waqas Ahmed Awan (Quttab Shahi Awan) from Abbottabad Hazara, please send me Shajra Nasb.

  5. ماشاءالله بهت خوب …زور قلم زیاده هو اور
    کذابون پر لعنت هو

  6. sir great work i am also working for alvi saddats aal abbas alamdar (r.a) in wanhar belt to gave wanharians their lost identity…

  7. Hum qutab shah Awan hein or sajra nasab mojood he or wadi soon se talooq zahir hota he or umul banin (Raz) se hein

  8. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    محترم میں انڈیا کے شہر بریلی شریف سے ہوں ہمارے یہاں بھی اس معاملہ میں کوئی دلچسپی نہیں لیتا اور لوگ طرح کے کمینٹس کرتے ہیں ہم لوگ بھی الحمد لللہ علوی ہی ہیں لہذا کوئی ایسی کتاب سینڈ کردیں جس میں وضاحت کے ساتھ قوم علوی کی تاریخ موجود ہو

  9. اسلام علیکم
    بہت شکریہ
    اگر شجرہ نصب چاہیے ہو تو کیسے ملے گا ؟

  10. اللہ آپ سب کی کاوش کو قبول کرے۔ آپ حضرات بالخصوص گل سلطان اعوان صاحب کی تحقیقی محنت کا نتیجہ ہے اختلاف رکھنے والے بھی آپ کو مدلل جواب نہیں دے پاتے

  11. سر میرے پاس 1926 کے سٹامپ پیپر ہے اس میں ہمارے بزرگوں نے اپنا قوم آوان لکھا ہے ۔ تو کیا ہم اعوان قوم سے؟
    اور اگر ہم اپنے ناموں کے ساتھ اوان لکھے نو کیا تھیک ہوکا؟

    1. سلام علیکم
      ماشا الله
      لیکن آپ لوگ اگر حضرت امام علی کی اولاد هین تو پهر اپنا نسبی عنوان یعنی علوی اور سید کیون نهین لکهتیِِ؟؟؟
      کیا کسی سی خوف هی

      1. پہلی بات علوی ہاشمی قریشی یہ سب تو الحمدللہ اعوان قبیلہ ہے ہی۔۔۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ قبیلہ کی پہچان بدلتی رہی جیسے برصغیر آئے تو عون کہلائے پھر اعوان اب اس میں بھی سب کاسٹ مشہور ہیں
        ڈر نہیں ہمارے بابا حضرت غازی عباس علمدار سلام اللہ علیہ کو فالو کرتے آپ نے کربلا میں حضرت امام عالی مقام ؑ کو آقا فرمایا ہر بات کا منفی مطلب نہ نکالا کریں عاجزی اختیار کرنا میرے رب کو پسند ہے

  12. AoA. Kisi dost k pas kitab زاد اعوان book hy to plz mujhy is number per whats aap karen yeh book noor ud din sulemani sab ki hy
    03215841926.
    JazakAllah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *